Blog
Books
Search Hadith

عصر کے بعد دو رکعتوں کا بیان

۔ (۲۰۷۶) عَنْ مَیْمُونَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَاتَتْہُ رَکَعَتَانِ قَبْلَ الْعَصْرِ فَصَلاَّھُمَا بَعْدُ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۶۹)

زوجۂ رسول سیدہ میمونہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عصر سے پہلے والے دو رکعتیں رہ گئیں تھیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو عصر کے بعد پڑھا تھا۔
Haidth Number: 2076
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۷۶) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، وتقدم ھذا الحدیث بالفاظ مختلفۃ (انظر: ۲۶۸۳۲)

Wazahat

Not Available