Blog
Books
Search Hadith

مغرب کی سننِ رواتب کا بیان

۔ (۲۰۷۸) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّیْ رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ فِیْ بَیْتِہِ۔ (مسند احمد: ۴۷۵۷)

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مغرب کے بعد اپنے گھر میں دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔
Haidth Number: 2078
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۷۸) تخریج: أخرجہ مطولا و مختصرا البخاری: ۱۱۶۵، ۱۱۸۰، ومسلم:۸۸۲، وابوداود: ۱۱۲۸، والترمذی: ۴۲۵، ۴۳۲، والنسائی: ۳/ ۱۱۳ (انظر: ۴۵۰۶، ۴۷۵۷)

Wazahat

Not Available