Blog
Books
Search Hadith

فجر کی دو رکعتوں، ان کی فضیلت اور تاکید کا بیان

۔ (۲۰۹۴) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: لَمْ یکُنْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لِشَیْئٍ مِنَ النَّوَافِلِ أَشَدَّ مُعَاھَدَۃً مِنَ الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ الصُّبْحِ۔ (مسند احمد: ۲۴۷۷۵)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی نفلی نماز پر اتنی زیادہ پابندی نہیں کرتے تھے، جو نمازِ فجر سے پہلے والی دو رکعتوں پر کرتے تھے۔
Haidth Number: 2094
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۰۹۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۱۶۹، ومسلم: ۷۲۴ (انظر: ۲۴۱۶۷)

Wazahat

Not Available