Blog
Books
Search Hadith

ان دو سنتوں کو اول وقت میں جلدی جلدی ادا کرنے اور ان کے بعد لیٹنے کا بیان

۔ (۲۱۰۵) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ عِنْدَ الإِْ قَامَۃِ۔ (مسند احمد: ۵۶۹)

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز فجر کی دوسنتیں اقامت کے وقت پڑھتے تھے۔
Haidth Number: 2105
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۱۰۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف الحارث بن عبد اللہ الاعور۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۱۴۷، والبزار: ۸۵۶، وعبد الرزاق: ۴۷۷۲ (انظر: ۵۶۹، ۶۵۹)

Wazahat

Not Available