Blog
Books
Search Hadith

رات کی نماز کی فضیلت، اس کی ترغیب اور اس کے افضل وقت کا بیان

۔ (۲۱۱۶) عَنْ أَبِیْ مُسْلِمٍ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِیْ ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌: أَیُّ قِیَامِ اللَّیْلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ أَبُوْ ذَرٍّ: سَأَلْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَمَا سَأَلْتَنِیْ،یَشُکُّ عَوْفٌ فَقَالَ: ((جَوْفُ اللَّیْلِ الْغَابِرُ أَوْ نِصْفُ اللَّیْلِ، وَقَلِیْلٌفَاعِلُہُ۔)) (مسند احمد: ۲۱۸۸۸)

ابو مسلم کہتے ہیں: میں نے ابوذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کہا: رات کا کون سا قیام افضل ہے؟ سیدنا ابو ذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے فرمایا: جیسے تو نے مجھ سے سوال کیا ہے، ایسے ہی میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: رات کے آخری ایک تہائی حصے کو یا نصف رات کو قیام کر، بہرحال ایسا عمل کرنے والے لوگ کم ہیں۔
Haidth Number: 2116
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۱۱۶) تخریج: صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، المھاجر ابو خالد لین الحدیث لیس بذاک، ولیس بالمتقن، یکتب حدیثہ، وابومسلم الجذمی روی عنہ جمع وذکرہ ابن حبان فی الثقات أخرجہ النسائی فی الکبری : ۱۳۰۸، وابن حبان: ۲۵۶۴ (انظر: ۲۱۵۵۵)

Wazahat

Not Available