Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی رات کی نماز کے بارے میں سیدنا عبد اللہ بن عباس اور سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے علاوہ دوسرے صحابہ سے مروی احادیث

۔ (۲۱۵۶) (وَمِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) عَنِ الْمُطَّلِبِ ابْنِ رَبِیْعَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((صَلَاۃُ اللَّیْلِ مَثْنٰی مَثْنٰی، وَإِذَا صَلّٰی أَحَدُکُمْ فَلْیَتَشَھَّدْ فِی کُلِّ رَکْعَتَیْنِ ثُمَّ لْیُلْحِفْ فِی الْمَسْأَلَۃِ، ثُمَّ إِذَا دَعَا فَلْیَتَسَاکَنْ وَلْیَتَبَئَّسْ وَلْیَتَضَعَّفْ فَمَنْ لَمْ یَفْعَلْ ذَالِکَ فَذَاکَ الْخِدَاجُ أَوْ کَاالْخِدَاجِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۶۶۷)

۔ (دوسری سند)سیدنا مطلب بن ربیعہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعتیں ہے اور جب تم میںسے کوئی نماز پڑھے تو ہر دو رکعتوں کے بعد تشہد کے لیے بیٹھے، پھر وہ اصرار کے ساتھ مانگنے، پھر جب دعا کرے تو مسکینی ہے ظاہر کرے، تنگی کی حالت بنا لے اور کمزوری کا اظہار کرے، جو اس طرح نہیں کرے گا، تو وہ ناقص ہے یا ناقص کی طرح ہے۔
Haidth Number: 2156
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۱۵۶) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا لجھالۃ عبد اللہ بن نافع بن العمیائ، ولضعف یزید بن عیاض، وقد کذبہ مالک وغیرہ، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۱۷۵۲۶)

Wazahat

Not Available