Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی رات کی نماز کے بارے میں سیدنا عبد اللہ بن عباس اور سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے علاوہ دوسرے صحابہ سے مروی احادیث

۔ (۲۱۶۳) عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَۃَ قَالَ: سُئِلَ عَلِیٌّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنْ صَلَاۃِ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: کَانَ یُصَلِّیْ مِنَ اللَّیْلِ سِتَّ عَشْرَۃَ رَکْعَۃً۔ (مسند احمد: ۱۲۳۴)

عاصم بن ضمرہ کہتے ہیں کہ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز کے بارے میں سوال کیاگیا تو انہوں نے کہا: آپ رات کو سولہ رکعات پڑھتے تھے۔
Haidth Number: 2163
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۱۶۳) تخریج: اسنادہ قوی، لکن قولہ فی ھذا الحدیث من اللیل خطأ من أحد الرواۃ ولعلہ من ابی اسحاق نفسہ (انظر: ۱۲۳۴)

Wazahat

Not Available