Blog
Books
Search Hadith

وتر کی فضیلت، تاکید اور حکم کا بیان

۔ (۲۱۷۰) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلُہُ۔ (مسند احمد: ۷۴۹۳)

سیدناابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اسی طرح کی ایک حدیث بیان کی ہے۔
Haidth Number: 2170
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۱۷۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۴۱۰، ومسلم: ۲۶۷۷ (انظر: ۷۵۰۲)

Wazahat

فوائد:… اس حدیث کے الفاظ یہ ہیں: ((ان للہ تسعۃ و تسعین اسما، مئۃ غیر واحد، من احصاھا دخل الجنۃ، انہ وتر یحب الوتر۔)) یعنی: بیشک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں،یعنی ایک کم سو، جس نے ان کو یاد کر لیا وہ جنت میں داخل ہو گا، بیشک اللہ تعالیٰ وتر (طاق) ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔