Blog
Books
Search Hadith

وتر کے وقت کا بیان

۔ (۲۱۸۳) وَعَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: کَانَ یُوْتِرُ عِنْدَ الْأَذَانِ وَیُصَلِّیْ الرَّکْعَتَیْنِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: وَیُصَلِّیْ رَکْعَتَیِْ اَلْفَجْرِ) عِنْدَ الْأِقَامَۃِ۔ (مسند احمد: ۶۵۹)

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اذان کے وقت وتر پڑھتے اور اقامت کے وقت فجر کی دو سنیں ادا کرتے تھے۔
Haidth Number: 2183
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۱۸۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحارث بن عبد اللہ الاعور ضعیف، وشریک بن عبد اللہ القاضی توبع فی ھذا الحدیث۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۱۴۷ (انظر: ۶۵۹)

Wazahat

فوائد:… اگر اذان اور اقامت کے وقت سے مراد یہ ہو کہ اذان سے پہلے پہلے وتر پڑھ لیتے اور اقامت سے پہلے پہلے فجر کی سنتیں پڑھ لیتے، تو اس روایت کا مفہوم درست ہو گا۔