Blog
Books
Search Hadith

وتر کے وقت کا بیان

۔ (۲۱۸۴) عَنْ أَبِیْ سَعِیْدِنِ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْوِتْرُ بِلَیْلٍ۔)) (مسند احمد: ۱۱۰۱۴)

سیدناابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وتر رات کی نماز ہے۔
Haidth Number: 2184
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۱۸۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ مسلم بلفظ ((أوتروا قبل أن تصبحوا۔)): ۷۵۴ (انظر: ۱۱۰۰۱، ۱۱۰۹۷)

Wazahat

Not Available