Blog
Books
Search Hadith

وتر کے وقت کا بیان

۔ (۲۱۹۰) وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رُبَمَا أَوْتَرَ قَبْلَ أَنْ یَّنَامَ، وَرُبَمَا أَوْتَرَ بَعْدَ أَنْ یَّنَامَ، وَرُبَمَا اِغْتَسَلَ قَبْلَ أَنْ یَنَامَ، وَرُبَمَا نَامَ قَبْلَ أَنْ یَغْتَسِلَ مِنَ الْجَنَابَۃِ۔ (مسند احمد: ۲۵۵۸۴)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بسا اوقات سونے سے پہلے وتر پڑھا کرتے اور کبھی کبھار سونے کے بعد پڑھ لیتے، اسی طرح بسا اوقات سونے سے پہلے غسل جنابت کر لیا کرتے اور کبھی کبھار اِس غسل سے پہلے سو جاتے۔
Haidth Number: 2190
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۱۹۰) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ مسلم بقصۃ الغسل من الجنابۃ: ۳۰۷، وأخرجہ مطولا ومختصرا ابوداود: ۲۲۶، والنسائی: ۱/ ۱۲۵ (انظر: ۲۴۴۵۳، ۲۵۰۷۰)

Wazahat

Not Available