Blog
Books
Search Hadith

وتر کے وقت کا بیان

۔ (۲۱۹۵) عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((بَادِرُوْا الصُّبْحَ بِالْوِتْرِ۔)) (مسند احمد: ۴۹۵۲)

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وتر کی نماز کو صبح سے پہلے پہلے ادا کر لیاکرو۔
Haidth Number: 2195
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۱۹۵) تخریج: أخرجہ مسلم: ۷۵۰، وابوداود: ۱۴۳۶، والترمذی: ۴۶۷ (انظر: ۴۹۵۲، ۴۹۵۴)

Wazahat

Not Available