Blog
Books
Search Hadith

ایک، تین، پانچ، سات اور نو رکعت وتر ایک سلام کے ساتھ پڑھنے اور اس سے پہلے جفت رکعات ادا کرنے کا بیان ایک رکعت وتر پڑھنے کا بیان

۔ (۲۲۰۴) عَنْ أَبِیْ أَیُّوْبَ الْأَنْصَارِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَوْتِرْ بَخَمْسٍ فَإِنْ لَمْ تَسَتَطِعْ فَبِثَلَاثِ، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَبِوَ احِدَۃَ فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَأَوْمِیْٔ إِیْمَائً۔)) (مسند احمد: ۲۳۹۴۱)

سیدنا ابو ایوب انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو پانچ رکعت وتر پڑھ، اگر تجھے اتنی طاقت نہ ہو تو تین پڑھ لے، اگر تجھے یہ قدرت بھی نہ ہو تو ایک پڑھ لے اور اگر تجھے یہ استطاعت بھی حاصل نہ ہو تو اشارہ کرکے پڑھ لے۔
Haidth Number: 2204
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۲۰۴) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۲۲، وابن ماجہ: ۱۱۹۰، والنسائی: ۳/ ۲۳۸ (انظر: ۲۳۵۴۵)

Wazahat

Not Available