Blog
Books
Search Hadith

پانچ رکعت نمازِ وترکا بیان

۔ (۲۲۱۲) عَنْ أَبِیْ أُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُوْتِرُ بِتِسْعٍ حَتّٰی إِذَا بَدُنَ وَکَثُرَ لَحْمُہُ أَوْتَرَ بِسَبِعٍ وَصَلّٰی رَکْعَتَیْنِ وَھُوَ جَالِسٌ فَقَرأَ بِـ{إِذَا زُلْزِلَتْ} وَ{قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ}۔ (مسند احمد: ۲۲۶۶۹)

سیدناابو امامہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نو(۹) وتر پڑھا کرتے تھے، لیکن جب آپ موٹے ہوگئے اور آپ کا گوشت زیادہ ہوگیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سات وتر پڑھتے تھے اور (وتروں کے بعد) بیٹھ کر دو رکعتیں ادا کرتے، ان میں سورۂ زلزال اور سورۂ کافرون کی تلاوت کرتے۔
Haidth Number: 2212
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۲۱۲) تخریج: صحیح لغیرہ، دون تعیین قراء ۃ النبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فی الرکعتین بعد الوتر۔ أخرجہ الطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۱/ ۲۹۰، والبیھقی: ۳/ ۳۳، والطبرانی فی الکبیر : ۸۰۶۴ (انظر: ۲۲۳۱۳)

Wazahat

Not Available