Blog
Books
Search Hadith

پانچ رکعت نمازِ وترکا بیان

۔ (۲۲۱۶) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَرْکَعُ رَکْعَتَیْنِ بَعَدَ الْوِتْرِ وَھُوَ جَاِلسٌ۔ (مسند احمد: ۲۷۰۸۸)

سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نمازِ وتر کے بعد دو رکعتیں بیٹھ کر پڑھا کرتے تھے۔
Haidth Number: 2216
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۲۱۶) تخریج: صحیح من حدیث عائشۃ، وھذا اسناد ضعیف، میمون بن موسی مدلس وقد عنعن، ثم انہ اختلف علی الحسن۔ أخرجہ الترمذی: ۴۷۱، وابن ماجہ: ۱۱۹۵ (انظر: ۲۶۵۵۳)

Wazahat

فوائد:… ایک سلام کے ساتھ زیادہ سے زیادہ نو وتر ثابت ہیں۔ جب کوئی نمازی ایک سلام کے ساتھ سات یا نو وتر ادا کرے گا تو وہ چھ اور آٹھ رکعات کے بعد درمیانہ تشہد بیٹھے گا، پھر ساتویںیا نویں رکعت ادا کرے گا۔ ہم نے ان ابواب کے شروع میں ان تمام امور کا دلائل کے ساتھ خلاصہ پیش کر دیا تھا۔