Blog
Books
Search Hadith

پانچیا سات سے کم وتر نہ ہونے اور ایک رات میں دو وتر نہ ہونے کا بیان

۔ (۲۲۳۰) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَوْتَرَ عَلَی الْبَعِیْرِ۔ (مسند احمد: ۴۵۱۹)

سیدناعبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اونٹ پر نمازِ وتر ادا کی۔
Haidth Number: 2230
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۲۳۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۹۹۹، ۱۰۰۰، ومسلم: ۷۰۰ (انظر: ۴۵۱۹)

Wazahat

Not Available