Blog
Books
Search Hadith

یہ باب نماز تروایح کی فضیلت کے بارے میں ہے اور اس بارے میں کہ نماز تراویح سنت ہے واجب نہیں ہے

۔ (۲۲۳۴) عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْفٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ فَرَضَ صِیَامَ رَمَضَانَ وَسَنَنْتُ قِیَامَہُ، فَمَنْ صَامَہُ وَقَامَہُ اِحْتِسَابًا خَرَجَ مِنَ الذُّنُوْبِ کَیَوْمِ وَلَدَتْہُ أُمُّہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۶۰)

سیّدنا عبد الرحمن بن عوف ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے رمضان کے روزے فرض کیے اور میں نے اس کے قیام کو سنت (بنادیا ہے)، پس جس نے ثواب کے حصول کے لیے اس کے روزے رکھے اور اس کا قیام کیا، وہ گناہوں سے ایسے نکل آئے گا، جیسے آج اس کی ماں نے اسے جنم دیا ہے۔
Haidth Number: 2234
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۲۳۳) تخریـج:… اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابوداود: ۱۳۷۱، والنسائی: ۳/ ۲۰۱ (انظر: ۱۰۸۴۳)

Wazahat

Not Available