Blog
Books
Search Hadith

صلوٰۃ الضحیٰ کی فضیلت اور اس کے حکم کا بیان

۔ (۲۲۴۹) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: أَوْصَانِیْ خَلِیْلِی بِثَـلَاثٍ: صَوْمِ ثَـلَاثَۃِ أَیَّامٍ مِنْ کُلِّ شَھْرٍ، وَصَلَاۃِ الضُّحٰی، وَلَا أَنَامُ اِلَّا عَلٰی وِتْرٍ۔ (مسند احمد: ۷۵۰۳)

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے ، وہ کہتے ہیں کہ میرے خلیل (محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ) نے مجھے یہ تین وصیتں کیں: ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھنا، چاشت کی نماز پڑھنااور نمازِ وتر پڑھ کر سونا۔
Haidth Number: 2249
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۲۴۹) تخریـج:… اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۱۴۳۲(انظر: ۷۵۱۲)

Wazahat

Not Available