Blog
Books
Search Hadith

صلوٰۃ الضحیٰ کے وقت اور اس کے باجماعت ادا کرنے کے جواز کے بارے میں بیان

۔ (۲۲۶۴) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: مَا رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلَّی الْضُّحٰی قَطُّ اِلَّا مَرَّۃً۔ (مسند احمد: ۹۷۵۷)

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے کبھی بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو چاشت کی نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا، سوائے ایک مرتبہ کے۔
Haidth Number: 2264
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۲۶۴) تخریـج:… اسنادہ قوی، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۰۷، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۴۷۷، والبزار: ۶۹۶ (انظر: ۹۷۵۸)

Wazahat

Not Available