Blog
Books
Search Hadith

صلوٰۃ الضحیٰ کے وقت اور اس کے باجماعت ادا کرنے کے جواز کے بارے میں بیان

۔ (۲۲۷۱) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ رَوَاحَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَقُوْلُ اِنَّہُ لَمْ یَرَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّی الضُّحٰی اِلَّا أَنْ یَخْرُجَ فِی سَفَرٍ أَوْ یَقْدَمَ مِنْ سَفَرٍ۔ (مسند احمد:۱۲۶۴۹ )

سیّدناعبد اللہ بن رواحۃ سے سے روایت ہے کہ سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: بے شک میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو چاشت کی نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا، مگر اس وقت جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سفر کے لیے نکلتے یا سفر سے واپس آتے۔
Haidth Number: 2271
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۲۷۱) تخریـج:… صحیح لغیرہ، أخرجہ البخاری فی ’’التاریخ الکبیر‘‘: ۱/ ۴۵۴، وابو یعلی: ۴۳۳۷، وأبو نعیم فی ’’الحلیۃ‘‘: ۹/ ۱۶ (انظر: ۱۲۳۵۳)

Wazahat

Not Available