Blog
Books
Search Hadith

(فصل ثالث) ان روایات کے بارے میں جو اس مسئلہ میں ام المؤمنین سیدہ عائشہ cسے منقول ہیں

۔ (۲۲۷۴) وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: مَا سَبَّحَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سُبْحَۃَ الضُّحٰی فِی سَفَرٍ وَلَا حَضَرٍ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۵۸)

اور سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے یہ بھی مروی ہے، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم چاشت کی نمازنہیں پڑھتے تھے، نہ سفر میںاور نہ حضر میں۔
Haidth Number: 2274
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۲۷۴) تخریـج:… انظر الحدیث السابق: ۱۱۴۱ (انظر: ۲۴۵۵۱)

Wazahat

Not Available