Blog
Books
Search Hadith

(فصل ثالث) ان روایات کے بارے میں جو اس مسئلہ میں ام المؤمنین سیدہ عائشہ cسے منقول ہیں

۔ (۲۲۷۶) عَنْ مُعَاذَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: صَلّٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی بَیْتِیَ الضُّحٰی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ۔ (مسند احمد: ۲۵۷۴۶)

عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میرے گھر میں چاشت کی چار رکعتیں پڑھیں۔
Haidth Number: 2276
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۲۷۶) تخریـج:… حدیث صحیح، وھذا اسناد ضعیف، أخرجہ مسلم: ۷۱۹ (انظر: ۲۵۲۳۲، ۲۴۹۲۴)

Wazahat

Not Available