Blog
Books
Search Hadith

سفر کی فضیلت ،اس پر آمادہ کرنے اور اس کے بعض آداب کا بیان

۔ (۲۲۸۵) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((سَافِرُوا تَصِحُّوا وَاغْزُوا تَسْتَغْنُوا۔)) (مسند احمد: ۸۹۳۲)

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سفر کیا کرو، تندرست رہو گے اور غزوہ کیا کرو، غنی ہوجاؤ گے۔
Haidth Number: 2285
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۲۸۵) تخریـج:… اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن لھیعۃ سییء الحفظ، ودراج بن سمعان ضعیف صاحب مناکیر، أخرجہ الطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۸۳۰۸ (انظر: ۸۹۵۴)

Wazahat

Not Available