Blog
Books
Search Hadith

سفر میںساتھی بنانے اور اس کے سبب کا بیان

۔ (۲۳۰۰) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَوْ یَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِی الْوَحْدَۃِ مَا سَارَ أَحَدٌ وَحْدَہُ بِلَیْلٍ أَبَداً۔)) (مسند احمد: ۵۹۰۸)

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر لوگ جان لیں کہ رات کواکیلا سفر کرنے میں کیا نقصان ہے تو کوئی بھی رات کے وقت اکیلا سفر نہ کرے۔
Haidth Number: 2300
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۳۰۰) تخریـج:… حدیثB صحیح، مؤمل بن اسماعیل ضعیف لکنہ قد توبع، أخرجہ البخاری: ۲۹۹۸(انظر: ۴۷۴۸)

Wazahat

Not Available