Blog
Books
Search Hadith

ان اذکار کا بیان، جو مسافر سفر کے ارادے کے وقت ، دورانِ سفرکہیں اترتے وقت اور اپنے وطن کو واپس ہوتے ہوئے کہتا ہے

۔ (۲۳۱۷) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا أَرَادَ سَفَراً قَالَ: ((اَللّٰہُمَّ بِکَ أَصُوْلُ وَبِکَ أَحُوْلُ وَبِکَ أَسِیْرُ)) (مسند احمد: ۱۲۹۶)

سیّدناعلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سفر کا ارادہ کرتے تو فرماتے: اَللّٰہُمَّ بِکَ أَصُوْلُ وَبِکَ أَحُوْلُ وَبِکَ أَسِیْرُ۔ … اے اللہ! میں تیرے ساتھ ہی (دشمن پر) حملہ کرتا ہوں، تیرے ساتھ ہی میں حرکت کرتا ہوں اور تیرے ساتھ ہی میں چلتا ہوں۔
Haidth Number: 2317
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۳۱۷) تخریـج:… اسنادہ ضعیف، عمران بن ظبیان الحنفی الکوفی قال البخاری: فیہ نظر، وقال ابو حاتم: یکتب حدیثہ، یعنی فی المتابعات، وتناقض ابن حبان فذکرہ فی الثقات، وقال فی ’’الضعفائ‘‘: فحش خطؤہ حتی بطل الاحتجاج بہ، وقال یعقوب بن سفیان: ثقۃ

Wazahat

Not Available