Blog
Books
Search Hadith

عورتوں کے سفر کرنے،ان کے ساتھ نرمی کرنے، سفر کے لیے ان کے درمیان قرعہ اندازی کرنے اور محرم کے بغیر ان کا سفر نہ کرنے کا بیان

۔ (۲۳۴۴) عَنْ أُمِّ سُلَیْمٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّھَا کَانَتْ مَعَ نِسَائِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَھُنَّ یَسُوْقُ بِہِنَّ سَوَّاقٌ، فَقَالَ النَّبِیُُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَیْ أَنْجَشَۃُ! رُوَیْدَکَ سَوْقًا بِالْقَوَارِیْرِ)) (مسند احمد: ۲۷۶۵۷)

سیدہ ام سلیم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ وہ بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی عورتوں کے ساتھ تھیںاور ان کی سواریوں کو ایک حدی خوان چلا رہا تھا، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے فرمایا: اے انجشہ! آرام سے، شیشوں کے ساتھ نرمی کر۔
Haidth Number: 2344
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۳۴۴) تخریـج:… اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۱۰۳۶۴، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۵/ ۲۹۴ (انظر: ۲۷۱۱۶)

Wazahat

Not Available