Blog
Books
Search Hadith

سفری نماز کے تقرر اور اس کے حکم کا بیان

۔ (۲۳۴۷) عَنْ مُجَاھِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: فَرَضَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ صَلَاۃَ الْحَضَرِ أَرْبَعًا وَفِی السَّفَرِ رَکْعَتَیْنِ، وَالْخَوْفِ رَکْعَۃً عَلٰی لِسَانِ نَبِیِّہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۳۳۳۲)

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کی زبان پر حضر کی نماز چار رکعتیں، سفر کی نماز دو رکعتیں اور خوف کی نماز ایک رکعت فرض کی۔
Haidth Number: 2347
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۳۴۷) تخریـج:… اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ مسلم: ۶۸۷، وابوداود: ۱۲۴۷، وابن ماجہ: ۱۰۶۸، والنسائی: ۱/ ۲۲۶ (انظر: ۲۱۲۴، ۳۳۳۲)

Wazahat

Not Available