Blog
Books
Search Hadith

سفری نماز کے تقرر اور اس کے حکم کا بیان

۔ (۲۳۵۱) عَنْ أَبِی حَنْظَلَۃَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ الصَّلَاۃِ فِی السَّفَرِ، قَالَ: اَلصَّلَاۃُ فِی السَّفَرِ رَکْعَتَانِ، قُلْتُ اِنَّا آمِنُونَ، قَالَ: سُنَّۃُ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۴۸۶۱)

ابوحنظلہ کہتے ہیں: میں نے سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سفر کی نماز کے بار ے سوال کیا تو انہوں نے کہا: سفر کی نماز دو رکعتیں ہے۔ میں نے کہا: ہم تو اب امن میں ہیں؟ انھوں نے کہا: یہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی سنت ہے۔
Haidth Number: 2351
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۳۵۱) تخریـج:… صحیح لغیرہ ، أخرجہ الدولابی فی ’’الکنی‘‘: ۱/ ۱۶۰، وابن ابی شیبۃ: ۲/۴۴۷، (انظر: ۴۷۰۴، ۵۲۱۳)

Wazahat

Not Available