Blog
Books
Search Hadith

سفری نماز کے تقرر اور اس کے حکم کا بیان

۔ (۲۳۵۵) عَنْ سَعِیْدِ بْنِ شُفَیٍّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: جَعَلَ النَّاسُ یَسْأَلُوْنَہُ عَنِ الصَّلَاۃِ فِی السَّفَرِ، فَقَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَِذا خَرَجَ مِنْ أَھْلِہِ لَمْ یُصَلِّ اِلَّا رَکْعَتَیْنِ حَتّٰی رَجَعَ اِلٰی أَھْلِہِ۔ (مسند احمد: ۲۱۵۹)

سیّدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ لوگ ان سے سفری نماز کے بارے میں پوچھتے تھے،وہ کہتے تھے: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب گھر سے نکلتے تو واپس لوٹنے تک دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔
Haidth Number: 2355
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۳۵۵) تخریـج:… اسنادہ صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۲۷۳۷، وعبد بن حمید: ۹۶۹، والطحاوی: ۱/ ۴۱۷، والطبرانی: ۱۲۷۱۱، والبیھقی: ۳/ ۱۵۳ (انظر: ۲۱۵۹)

Wazahat

Not Available