Blog
Books
Search Hadith

علم اور علماء کی فضیلت کا بیان

۔ (۲۳۹)۔حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا ہٰرُوْنَ ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِیْ مَالِکُ بْنُ الْخَیْرِ الزِیَادِیُّ عَنْ أَبِیْ قَبِیْلِ نِ الْمَعَافِرِیِّ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ(ؓ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَیْسَ مِنْ أُمَّتِیْ مَنْ لَمْ یُجِلَّ کَبِیْرَنَا وَ یَرْحَمْ صَغِیْرَنَا وَ یَعْرِفْ لِعَالِمِنَا۔)) قَالَ عَبْدُ اللّٰہِ: وَسَمِعْتُہُ أَنَا مِنْ ہَارُوْنَ۔ (مسند أحمد: ۲۳۱۳۵)

سیدنا عباد ہ بن صامت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: وہ آدمی میری امت میں سے نہیں ہے، جو ہمارے بڑوں کی تعظیم نہیں کرتا، چھوٹوںپر رحم نہیں کرتا اور ہمارے اہل علم کا حق نہیں پہنچانتا۔
Haidth Number: 239
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۳۹) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ: ویعرف لعالمنا وھذا اسناد منقطع، ابو قبیل حیی بن ھانیء لم یسمع من عبادۃ ۔ أخرجہ البزار فی مسندہ : ۲۷۱۸(انظر: ۲۲۷۵۵)

Wazahat

فوائد: …بہرحال اہل علم معاشرے کے سب سے بہترین افراد ہیں، اللہ تعالیٰ نے شریعت ِ اسلامیہ کو اگلی نسلوں تک منتقل کرنے کیلئے اِن ہی لوگوں کو استعمال کیا، اس لیے سب سے زیادہ احترام و اکرام کے لائق یہی لوگ ہیں۔