Blog
Books
Search Hadith

فصل دوم:ظہر و عصر کو جمع کر کے ادا کرنے کا بیان

۔ (۲۳۸۸) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: خَرَجَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ مَکَّۃَ عِنْدَ غُرُوْبِ الشَّمْسِ فَلَمْ یُصَلِّ حَتّٰی أَتٰی سَرِفَ وَھِیَ تِسْعَۃُ أَمْیَالٍ مِنْ مَکَّۃَ۔ (مسند احمد: ۱۴۳۲۵)

سیّدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم غروب آفتاب کے وقت مکہ مکرمہ سے روانہ ہوئے اور نماز نہ پڑھی، یہاں تک کہ سرف مقام پر پہنچ گئے اور وہ مکہ سے نو میل کی مسافت پر ہے ۔
Haidth Number: 2388
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۳۸۸) تخریـج: …رجالہ ثقات رجال الصحیح غیر الأجلح وھو صدوق، وأبو الزبیر مدلس، ولم یصرح بسماعہ من جابر أخرجہ ابوداود: ۱۲۱۵، والنسائی: ۱/ ۲۸۷(انظر: ۱۴۲۷۴)

Wazahat

Not Available