Blog
Books
Search Hadith

فصل دوم:ظہر و عصر کو جمع کر کے ادا کرنے کا بیان

۔ (۲۳۹۲) عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبِ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: جَمَعَ النَّبِیُُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَیْنَ الصَّلَاتَیْنِ یَوْمَ غَزَا بَنِی الْمُصْطَلِقِ۔ (مسند احمد: ۶۹۰۶)

سیّدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے غزوہ بنی مصطلق والے دن دو نمازوں کو جمع کر کے ادا کیا۔
Haidth Number: 2392
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۳۹۲) تخریـج: …حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۵۸، ۱۴/ ۱۶۶(انظر: ۶۶۸۲، ۶۶۹۴، ۶۹۰۶)

Wazahat

Not Available