Blog
Books
Search Hadith

مقیم آدمی کا بارش وغیرہ کی وجہ سے نمازوں کو جمع کرنے کا بیان

۔ (۲۴۰۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ) قَالَ أَتَی الْمُزْدَلِفَۃَ فَصَلَّوُا الْمَغْرِبَ ثُمَّ حَلُّوا رِحَالَھُمْ وَأَعَنْتُہُ ثُمَّ صَلَّی الْعِشَائَ۔ (مسند احمد: ۲۲۰۹۲)

(تیسری سند) سیّدنا اسامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مزدلفہ پہنچے، لوگوں نے نماز مغرب ادا کی، پھر انھوں کجاوے اتارے اور میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی مدد کی تھی، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نماز عشاء پڑھائی۔
Haidth Number: 2408
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۴۰۸) تخریـج: …حدیث صحیح۔ أخرجہ الحمیدی: ۵۴۸، والنسائی: ۱/ ۲۹۲، وابن خزیمۃ: ۶۴، ۲۸۴۷(انظر: ۲۲۷۴۹)

Wazahat

Not Available