Blog
Books
Search Hadith

فصل دوم:سفر میں رات کو وتر اور تہجد کی نماز مستحب ہونے کا بیان

۔ (۲۴۱۲) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَنَّ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الصَّلَاۃَ فِی السَّفَرِ رَکْعَتَیْنِ وَھِیَ تَمَامٌ وَالْوِتْرُ فِی الْسَّفَرِ سُنَّۃٌ۔ (مسند احمد: ۲۱۵۶)

عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سفر میں دو رکعت نماز مقرر کی ہے اور یہ پوری نماز ہے اور سفر میں وتر پڑھنا سنت ہے۔
Haidth Number: 2412
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۴۱۲) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف جابر الجعفی أخرجہ ابن ماجہ: ۱۱۹۴ (انظر: ۲۱۵۶)

Wazahat

Not Available