Blog
Books
Search Hadith

یہ باب اس شخص کے بارے میں ہے جو بیماری وغیرہ کی وجہ سے کھڑے ہونے پر قدرت نہیں رکھتا، وہ جیسے ممکن ہو نماز پڑھ لے، اس کو کھڑا ہو کر نماز پڑھنے والے کی طرح اجر ملے گا

۔ (۲۴۲۴) عَنِ ابْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ أَبِیْہِ قَالَ: مَرِضَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: ((مُرُوا أَبَا بَکْرٍ یُصَلِّی بِالنَّاسِ۔)) فَقَالَتْ عَائِشَۃُ: یَا رَسُوْلُ اللّٰہِ! اِنْ أَبِی رَجُلٌ رَقِیقٌ، فَقَالَ: مُرُوْا أَبَابَکْرٍ یُصَلِّیْ بِالنَّاسِ فَاِنَّکُنَّ صَوَاحِبَاتُ یُوْسُفَ۔)) فَأَمَّ أَبُوْبَکْرٍ النَّاسَ وَرَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حَیٌّ۔ (مسند احمد: ۲۳۴۴۸)

سیّدنا بریدہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیمار ہوگئے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ابوبکر کو حکم دو کہ وہ لوگوں کو نماز
Haidth Number: 2424
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۴۲۴) تخریـج: …حدیث صحیح، لکن عن ابن بریدۃ عن ابیہ خطأ من الامام احمد او من دونہ والصحیح ما فی روایۃ ابی عوانۃأخرجہ ابوعوانۃ فی ’’صحیحہ‘‘: ۱۶۵۳ عن ابی بردۃ، وھو ابن ابی موسی الاشعری، عن ابیہ ابی موسی الاشعری عبد اللہ بن قیس، وھو الصحیح، (انظر: ۲۳۰۶۰)

Wazahat

Not Available