Blog
Books
Search Hadith

جو شخص فرض یا نفل نماز میں مشقت کے ساتھ کھڑے ہونے پر قادر ہواور بیٹھ کر نماز پڑھے تو اس کو کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کی بہ نسبت آدھا اجر ملے گا

۔ (۲۴۲۶) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: خَرَجَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلٰی نَاسٍ وَھُمْ یُصَلُّوْنَ قُعُودًا مِنْ مَرَضٍ، فَقَالَ: ((اِنَّ صَلَاۃَ الْقَاعِدِ عَلٰی النِّصْفِ مِنْ صَلَاۃِ الْقَائِمِ)) (مسند احمد: ۱۳۲۶۹)

اور انہی سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لوگوں کے پاس تشریف لائے، جبکہ وہ بیماری کی وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھ رہے تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کو کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کے مقابلے میں آدھا اجر ملے گا۔
Haidth Number: 2426
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۴۲۶) تخریـج: …انظر الحدیث السابق: ۱۲۷۳

Wazahat

Not Available