Blog
Books
Search Hadith

جو شخص فرض یا نفل نماز میں مشقت کے ساتھ کھڑے ہونے پر قادر ہواور بیٹھ کر نماز پڑھے تو اس کو کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کی بہ نسبت آدھا اجر ملے گا

۔ (۲۴۲۹) عَنْ مُجَاھِدٍ أَنَّ السَّائِبَ سَأَلَ عَائِشَۃَ فَقَالَ: اِنِّی لَاأَسْتَطِیْعُ أَنْ أُصَلِّیَ اِلَّا جَالِسًا، فَکَیْفَ تَرَیْنَ؟ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((صَلَاۃُ الرَّجُلِ جَالِسًا مِثْلُ نِصْفِ صَلَاتِہِ قَائِمًا۔)) (مسند احمد: ۲۶۴۲۸)

سائب نے سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے پوچھاکہ میں بیٹھ کر ہی نماز پڑھنے کی طاقت رکھتا ہوںاب آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا: آدمی کی بیٹھ کر پڑھی ہوئی نماز کھڑے ہوکر پڑھی ہوئی نماز سے آدھی ہوتی ہے۔ یعنی اجر وثواب کے لحاظ سے۔
Haidth Number: 2429
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۴۲۹) تخریـج: …حدیث صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، ابراہیم بن مہاجر فیہ ضعف خفیف، وقد اختلف علیہ فیہ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۵۲، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۱۳۶۶، وابو یعلی: ۴۹۴۱ (انظر: ۲۵۹۰۳)

Wazahat

Not Available