Blog
Books
Search Hadith

بغیر کسی عذر کے بیٹھ کر نماز پڑھنے کے جواز کا بیان اور نبی کریم aکے علاوہ کے لیے نماز کے اجر کا آدھا ہونے کا بیان

۔ (۲۴۳۱) عَنِ السَّائِبِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((صَلَاۃُ الْقَاعِدِ عَلَی النِّصْفِ مِنْ صَلَاۃِ الْقَائِمِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۸۶)

سیّدنا سائب بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیٹھ کر پڑھنے والے کی نماز کھڑے ہو کر پڑھنے والے کی نماز سے (اجر و ثواب میں) آدھی ہوتی ہے۔
Haidth Number: 2431
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۴۳۱) تخریـج: …حدیث صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، ابراہیم بن مہاجر البجلی لیس بذاک القوی، وقائد السائب مجھول أخرجہ النسائی فی ’’الکبری‘‘: ۱۳۶۷ (انظر: ۱۵۵۰۱)

Wazahat

Not Available