Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم aکا بیٹھ کر نفلی نماز ادا کرنا

۔ (۲۴۳۳) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّی کَثِیْرًا مِنْ صَلَاتِہِ وَھُوَ جَالِسٌ۔ (مسند احمد: ۲۵۳۴۴)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زیادہ تر بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے۔
Haidth Number: 2433
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۴۳۳) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۵۹۰، ومسلم: ۷۳۲ (انظر: ۲۴۸۳۳، ۲۵۳۶۱)

Wazahat

Not Available