Blog
Books
Search Hadith

ان عذروں کا بیان جو جماعت سے پیچھے رہنے کو جائز کردیتے ہیں

۔ (۲۴۷۹) عَنْ سَمْرَۃَ بْنِ جُنْدُبِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ یَوْمَ حُنَیْنٍ فِی یَوْمٍ مَطِیْرٍ: ((الصَّلَاۃُ فِی الرِّجَالِ)) (مسند احمد: ۲۰۳۵۲)

’سیّدناسمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حنین والے روز، بارش والے دن فرمایا: خیموں میں ہی نماز پڑھ لو ۔
Haidth Number: 2479
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۴۷۹) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی: ۶۹۹۹، والطیالسی: ۹۰۷، والبزار: ۴۶۵ (انظر: ۲۰۰۹۲، ۲۰۱۷۰)

Wazahat

Not Available