Blog
Books
Search Hadith

عورتوں کو مسجد میں جانے کے لیے اجازت کا بیان

۔ (۲۴۹۰) عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُھَنِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلُہُ۔ (مسند احمد: ۲۲۰۱۴)

سیّدنا زید بن خالد جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اسی طرح کی روایت بیان کرتے ہیں۔
Haidth Number: 2490
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۴۹۰) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن حبان: ۲۲۱۱، والبزار فی ’’مسندہ‘‘: ۲۷۷۲، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۵۲۳۹ (انظر: ۲۱۶۷۴)

Wazahat

Not Available