Blog
Books
Search Hadith

عورتوں کو مسجد میں جانے کے لیے اجازت کا بیان

۔ (۲۴۹۱) عَنْ مُجَاھِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِئْذَنُوا لِلنِّسَائِ بِاللَّیْلِ تَفِلَاتٍ۔)) لَیْثٌ الَّذِی ذَکَرَ: ((تَفِلَاتٍ)) (مسند احمد: ۵۷۲۵)

سیّدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عورتوں کو رات کے وقت (مسجد میں جانے کی) اجازت دے دیا کرو، اس حال میں کہ انھوں نے خوشبو استعمال نہ کی ہوئی ہو۔ صرف لیث راوی نے تَفِلَات کے الفاظ کا ذکر کیا ہے۔
Haidth Number: 2491
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۴۹۱) تخریـج: …حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطیالسی: ۱۸۹۲، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۳۵۶۵ (انظر: ۵۷۲۵)

Wazahat

Not Available