Blog
Books
Search Hadith

جب فتنوں کا اندیشہ ہو تو عورتوں کو مسجد میں نہ جانے دینے کا بیان اورگھروں میں ان کی نماز کی فضیلت کا بیان

۔ (۲۴۹۹) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ: ((خَیْرُ مَسَاجِدِ النِّسَائِ قَعْرُ بُیُوْتِہِنَّ۔)) (مسند احمد: ۲۷۰۷۷)

سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عورتوں کی بہترین مسجدیں ان کے گھروں کی مخفی ترین جگہ ہے ۔
Haidth Number: 2499
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۴۹۹) تخریـج: …حدیث حسن بشواھدہ أخرجہ ابن خزیمۃ: ۱۶۸۳، والحاکم: ۱/ ۲۰۹، والبیھقی: ۳/ ۱۳۱، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۳/ (۷۰۹) (انظر: ۲۶۵۴۲، ۲۷۱۰۵) تخریـج: …حدیث حسن، وھذا سند ضعیف لضعف عاصم بن عبید اللہ أخرجہ ابوداود: ۴۱۷۴، وابن ماجہ: ۴۰۰۲، والطیالسی: ۲۵۵۷(انظر: ۷۳۵۶، ۷۹۵۹، ۹۷۲۷)

Wazahat

Not Available