Blog
Books
Search Hadith

جب فتنوں کا اندیشہ ہو تو عورتوں کو مسجد میں نہ جانے دینے کا بیان اورگھروں میں ان کی نماز کی فضیلت کا بیان

۔ (۲۵۰۳) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تَمْنَعُوا اِمَائَ اللّٰہِ مَسَاجِدَ اللّٰہِ وَلْیَخْرُ جْنَ تَفِلَاتٍ۔)) قَالَتْ عَائِشَۃُ: وَلَوْ رَاٰی حَالَھُنَّ الْیَوْمَ مَنَعَہُنَّ۔ (مسند احمد: ۲۴۹۱۰)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ کی بندیوں کو اللہ کی مسجدوں سے نہ روکا کرو، اور انھیں بھی چاہیے کہ وہ خوشبو استعمال کئے بغیر جائیں۔ ،سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: اگر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عورتوں کے آج کے حالات دیکھتے تو ان کو منع کر دیتے۔
Haidth Number: 2503
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۵۰۳) تخریـج: …مرفوعہ صحیح لغیرہ، وقول عائشۃ صحیح أخرجہ اسحاق بن راھویہ: ۱۷۵۱، وقول عائشۃ أخرجہ البخاری: ۸۶۹، ومسلم: ۴۴۵ (انظر: ۲۴۴۰۶، ۲۴۶۰۲)

Wazahat

Not Available