Blog
Books
Search Hadith

دور والی مسجد کی اور مسجدوں کی طرف زیادہ قدم چلنے کی فضیلت کا بیان

۔ (۲۵۱۱) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌َ أَنْ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْأَبْعَدُ فَالْأَبْعَدُ مِنَ الْمَسْجِدِ أَفْضَلُ أَجْرًا)) (مسند احمد: ۸۶۰۳)

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسجد سے سب سے زیادہ دُور والے، پس سب سے زیادہ دور والے اجر و ثواب میں سب سے زیادہ فضیلت والے ہیں ۔
Haidth Number: 2511
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۵۱۱) تخریـج: …حسن لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف، عبد الرحمن بن مھران فی عداد المجھولین أخرجہ ابوداود: ۵۵۶، وابن ماجہ: ۷۸۲ (انظر: ۸۶۱۸، ۹۵۳۱)

Wazahat

Not Available