Blog
Books
Search Hadith

امام کے ضامن ہونے اور فاسق کی امامت کا بیان

۔ (۲۵۲۷) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یُصَلُّوْنَ بِکُمْ، فَاِنْ أَصَابُوا فَلَکُمْ وَلَھُمْ وَاِنْ أَخْطَئُوْا فَلَکُمْ وَعَلَیْھِمْ۔)) (مسند احمد: ۸۶۴۸)

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ تم کو نماز پڑھائیں گے، اگر انھوں نے درست انداز میں نماز پڑھی تو تمہیں بھی ثواب ملے گا اور ان کو بھی، اور اگر انھوں نے غلطی کی تو تمہیں تو ثواب ملے گا اور ان پر گناہ ہو گا ۔
Haidth Number: 2527
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۵۲۷) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۶۹۴ (انظر: ۸۶۶۳)

Wazahat

Not Available