Blog
Books
Search Hadith

نابینا آدمی اور بچے کی اور عورت کی عورتوں کی امامت کا بیان

۔ (۲۵۴۱) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِسْتَخْلَفَ ابْنَ أُمِّ مَکْتُوْمٍ عَلَی الْمَدِیْنَۃِ مَرَّتَیْنِ یُصَلِّی بِہِمْ وَھُوَ أَعْمٰی۔ (مسند احمد: ۱۳۰۳۱)

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیّدنا ابن ام مکتوم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو مدینے پر دو دفعہ اپنا نائب مقرر کیا،وہ لوگوں کو نماز پڑھاتے تھے، جبکہ وہ نابینا تھے۔
Haidth Number: 2541
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۵۴۱) تخریـج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۵۹۵، ۲۹۳۱ (انظر: ۱۲۳۴۴، ۱۳۰۰۰)

Wazahat

Not Available