Blog
Books
Search Hadith

نابینا آدمی اور بچے کی اور عورت کی عورتوں کی امامت کا بیان

۔ (۲۵۴۵) عَنْ أَبِی نُعَیْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِیْدُ قَالَ حَدَّثَتْنِی جَدَّتِی عَنْ أُمِّ وَرَقَۃَ بِنْتِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ الْحَارِثِ الْأَنْصَارِیِّ وَکَانَتْ قَدْ جَمَعَتِ الْقُرْآنَ وَکَانَ النَّبِیُُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَدْ أَمَرَھَا أَنْ تَؤُمَّ أَھْلَ دَارِھَا وَکَانَ لَھَا مُؤَذِّنٌ وَکَانَتْ تَؤُمُّ أَھْلَ دَارِھَا۔ (مسند احمد: ۲۷۸۲۶)

سیدہ ام ورقہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ اس نے قرآن مجید یاد کیا ہو ا تھا ، اس لیے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو حکم دیا تھا کہ وہ اپنے گھر والوں کی امامت کروایا کرے، پس اس کا ایک مؤذن تھا اور وہ اپنے گھر والوں کی امامت کرواتی تھی۔
Haidth Number: 2545
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۵۴۵) تخریـج: …اسنادہ ضعیفۃ لجھالۃ جدۃ الولید، شرح میں مذکورہ ابوداود کی روایت کی سند میں یہ راویہ نہیں ہے۔ أخرجہ الدارقطنی: ۱/۴۰۳، والبیھقی فی ’’معرفۃ السنن والآثار‘‘: ۴/ ۲۳۰ (انظر: ۲۷۲۸۳)

Wazahat

Not Available