Blog
Books
Search Hadith

اس تخفیف کا بیان جس کا امام کو حکم دیا گیا ہے

۔ (۲۵۵۰)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) أَنَّ آخِرَ کَلَامٍ کَلَّمَنِی بِہِ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا اسْتَعْمَلَنِی عَلَی الطَّائِفِ فَقَالَ: ((خَفِّفِ الصَّلَاۃَ عَلَی النَّاسِ حَتّٰی وَقَّتَ لِی {اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ الَّذِی خَلَقَ} وَأَشْبَاھَہَا مِنَ الْقُرْآنِ۔ (مسند احمد: ۱۸۰۷۹)

(تیسری سند )وہ کہتے ہیں: جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھ کو طائف کا عامل بنایا تو سب سے آخر میں مجھے یہ بات ارشاد فرمائی: نماز کے معاملے میں لوگوں پر تخفیف کرنا، حتیٰ کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میرے لیے سورۂ علق اور اس جیسی سورتوں کا تقرر کر دیا۔
Haidth Number: 2550
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۵۵۰)تخریـج: …انظر الحدیث بالطریق الاول، وقد روی ھذا الحدیث بالفاظ مختلفۃ متقاربۃ (انظر: ۱۷۹۱۶)

Wazahat

Not Available