Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہaکا باوجود نماز مکمل کرنے کے لوگوں کو ہلکی نماز پڑھانے کا بیان

۔ (۲۵۵۸) عَنْ حُمَیْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ أَتَمِّ النَّاسِ صَلَاۃً وَأَوْجَزِہِ۔ (مسند احمد: ۱۱۹۸۹)

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لوگوں میں نماز کو سب سے زیادہ مکمل کرنے والے بھی تھے اور اس میں تخفیف کرنے والے بھی تھے۔
Haidth Number: 2558
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۵۵۸) تخریـج: …أخرجہ البخاری: ۷۰۶، ومسلم: ۴۶۹ (انظر: ۱۱۹۶۷، ۱۱۹۹۰)

Wazahat

Not Available